: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) کانگریس نے آج الزام لگایا کہ مودی حکومت حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کو ختم کرنے کی درپے ہے جس کی تمام سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بات چیت کرکے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر جمہوری طریقے سے مخالفت کی جائے گی۔
18px; text-align: start;">کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر پر معمول کی پریس بریفنگ میں الزام لگایا کہ مودی حکومت آر ٹی آئی قانون کو منسوخ کئے بغیر اسے ختم کر رہی ہے۔ یہ حکومت اس قانون کو مسلسل کمزور کر رہی ہے۔